SADA E BISMIL 15 June 2021
सदा ए बिस्मिल
صدائے بسمل
السلامُ علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
محترم و محترمہ!
لکھنؤ اور پٹنہ سے شائع ہونے والا پندرہ روزہ ادبی ای میگزین " صدائے بسمل " کا شمارہ (نمبر34) ملاحظہ فرمائیں - آپ کو یہ شمارہ کیسا لگا اپنے تاثرات سے نوازتے ہوئے میگزین کو خوبصورت سے خوبصورت تر کیسے کیا جا سکتا ہے ایسے گراں قدر اور کار آمد مشوروں سے بھی نوازیں - شکریہ
ابوشحمہ انصاری
میگزین انچارج
ادبی نگارشات نیچے دئے ہوئے ای میل پر روانہ کریں۔
Email:asansari1987@gmail.com
اتفاق سے میں وسیلہ ٹی وی کی میل سکین کر رہاتھا کہ صداۓ بسمل نظر سے گزرا. اس پر آشوب دور میں پریم ناتھ بسمل اور ذکی طارق صاحبان نے اردو کا جریدہ نکالنے کا حوصلہ کیا. یہ قدم قابل ستائش ہے. اشحمہ انصاری نے
کس محنت و کاوش سے اس کی ترتیب کی
اللہ اسے استقامت دے
مشمولات قابل تعریف ہیں
اشتہارات کی دستیابی اور ترتیب کے لیےشعبہ بنائیے
اللہ ترقی عطا کرے آمین
آپ کا
غلام السیدین
0 टिप्पणियाँ